www.shahpervezkhan.blogspot.com

Breaking News
Loading...
Thursday 1 September 2016

پریٹی زنٹا کے رشتہ ازواج کی تصاویر پہلی بار منظر عام

10:18:00

پریٹی زنٹا کے رشتہ ازواج کی تصاویر پہلی بار منظر عام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا طویل عرصے تک امریکی بوائے فرینڈ جین گڈ انف کی محبت میں گرفتار رہنے کے بعد رواں برس ماہ فروری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں تھیں ۔
اداکارہ پریتی زنٹا کی شادی بوائے فرینڈ جین گڈ انف کے ساتھ امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک نجی تقریب میں انجام پائی، اداکارہ کی شادی میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستو ں نے شادی کی تصاویر کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی میں لی جانے والی تصویروں کو چیریٹی کے لیے نیلام کریں گی، ان كا كہنا تھا كہ ان تصاوير كی نيلامی سے حاصل ہونے والی آمدنی امداد کے مقاصد كے لئے استعمال كی جائے گی جب کہ حاصل كردہ رقم غريب بچوں كی تعليم اوربوڑھے افراد كے مراكز ميں صرف كرے گی۔تاہم شادی کے کئی ماہ بعد بالی ووڈ اداکارہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئیں ہیں ، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریٹی زنٹا شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کئے ہوئے اپنے خاوند کے ساتھ کھڑی ہیں، جبکہ ان کے شوہر جین گڈ انف بھی بھارتی ثقافتی جوڑا شیروانی میں نظر آریے ہیں ۔


0 comments:

Post a Comment

Subscribe Here

 
Toggle Footer